Jun 21, 2016

Atrocities Against Rohingya Muslims Is A Crime Against Humanity Un

Rohingya-Muslims
اقوام متحدہ نے میانما میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کو انسانیت کے خلاف جرائم قرار دے دیا ہے۔

میانمار میں اقلیتوں کے خلاف سلوک پر جاری کی گئی رپورٹ میں اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جو مظالم کیے جارہے انہیں انسانیت کے خلاف جرائم کہا جاسکتا ہے۔

میانمار میں روہنگیا مسلمان شہریت نہ ملنے، جبری مشقت اور جنسی تشدد جیسے مظالم کا شکار ہیں، روہنگیا مسلمانوں سے کیا جانے والابرتاؤ سراسر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

No comments:

Post a Comment

Please Add Your Comments and Reviews Here.