Jun 21, 2016

PPPP Celebrat 63rd Birth Anniversary Benazir Bhatto

PPPP Celebrat 63rd Birth Anniversary Benazir Bhatto
63rd-Birth-Anniversary-Benazir-Bhatto
بینظیر بھٹو کے یوم ولادت پر بختاور اور آصفہ بھٹو نے مزار پر حاضری دی اور کیک بھی کاٹا، شہید بینظیر بھٹو کی 63
 ویں سالگرہ پر آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو زرداری گڑھی خدا بخش میں اپنی والدہ کے مزار پر آئیں،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب نوڈیروہاؤس میں ہوئی، آصفہ بھٹو، بختاور بھٹو، وزیراعلیٰ سندھ اور نثار کھوڑو سمیت پیپلزپارٹی کے کئی رہنماؤں نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے مختصر خطاب کیا اور نعرے بھی لگائے لیکن نعروں کا جواب نہ ملنے پر ناراض ہوگئے،افطار کے بعد آصفہ اور بختاور بھٹو زرداری نے بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ حیدرآباد، ملتان اور ملک کے دیگر شہروں میں بھی سالگرہ کی تقاریب ہوئیں اور کیک کاٹے گئے۔

No comments:

Post a Comment

Please Add Your Comments and Reviews Here.