Jun 23, 2016

Romantic Movie Janoniat Release Tomorrow

Romantic Movie Janoniat Release Tomorrow
Romantic-Movie-Janoniat
بالی ووڈ اداکارپلکت سمراٹ اور یامی گوتم کی رومانس سے بھرپور فلم ’ جنونیت ‘کل سے سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔

وویک اگنی ہوتری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی محبت کرنے والے ایک جوڑے کی زندگی میں آنے والے نشیب و فراز کے گرد گھوم رہی ہے۔

بھوشن کمار کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں یامی گوتم اور پلکت سمراٹ ایک بار پھر مرکزی کردار میں ساتھ نظرآئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں گلشن دیواہیا ،ہریشیتا بھٹ شامل ہے۔

واضح رہے فلم’جنونیت‘رواں سال 24جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Please Add Your Comments and Reviews Here.