Jul 14, 2016

Hazrat Umamah Bint e Abi Al A'as R.A Life In Urdu

Hazrat Umamah Bint e Abi Al A'as R.A Life In Urdu, Sayedah Umamah Bint e Zainab Bint e Muhammad saw Ke Halat e Zindagi Urdu  Main.

umamah bint e abi alaas r.a

حضرت امامہ بنت ابو العاص (رض)

حضرت امامہ بنت العاص(رض) آنحضرت(ص) کی بڑی محبوب نواسی تھیں،بعض اوقات اس فطری محبت کی وجہ سے آنحضرت (ص) ان کو جب یہ بہت چھوٹی تھیں نماز میں کندھے پر بٹھا لیا کرتے تھے۔ حضرت امامہ کا نکاح حضرت علی کرم اللہ وجہ سے ہوا جب کے حضرت فاطمہ (رض) کا انتقال ہوچکاتھا۔ اور وہ ان سے نکاح کرنے کی وصیت بھی فرما گئی تھیں، یہ 11 ھ کا واقعہ ہے۔
40ھ میں حضرت علی (رض) شہید کر دیۓ گئے تو آپ کی وصیت کے مطابق حضرت امامہ (رض) کا عقد ثانی مغیرہ بن 
نوفل سے ہوا ۔ جو حضرت عبدالمطلب کے پوتے تھے۔ ان ہی کے پاس آپ نے وفات پائی۔
صحيح بخارى
قادری

1 comment:

Please Add Your Comments and Reviews Here.